Ammar Medical Complex 8 Jail Road main Gulberg V Lahore
Monday to Saturday
7pm to 9pm
In the Holy month of Ramadan, clinic Timings: 3pm to 5pm till the Holidays of Eid ul Fitar i.e., Saturday 13April2024
Endoscopic Pediatric Urologist
BSc, MBBS, FCPS (Urology)
**Ammar Medical Complex,** 8-Jail Road, Lahore
Mon to Sat 7:00pm to 9:00pm
Landline phone numbers:
04235754916
04235754917
04235754918
04235754919
*میں آپ کی طرف سے آنے والی کال کا نمبر اپنے کلینکل اسسٹنٹ سے شئیر کروں گا۔ کوشش ھو گی کہ وہ بھی آپ کی بہتر راہنمائی کے لیے آپ سے رابطہ کرے۔ تاھم غیر تسلی بخش جواب ملنے کی صورت میں یا کال نہ پِک ہوسکنے کی صورت میں آپ مجھے اسی نمبر پہ کال یا میسج کریں۔ 03008662892* WhatsApp
In order to save medical records and better clinical correspondence please send documents (prescriptions, photographs, X-rays etc) in chronological order to me at my following telegram number: 03084536992 / +923084536992
اپنا میڈیکل رکارڈ نسبتاً محفوظ طریقے سے رکھنے اور اور رکارڈ سے متعلق مجھ سے آسان رابطے کے لیے میرے نسخہ جات کی تصاویر تاریخ کی ترتیب سے مجھے میرے مندرجہ ذیل ٹیلی گرام نمبر پہ بھیجیں۔ 03084536992 رکارڈ نسبتاً جلدی **ری - ویو** (نظر ثانی) کرسکنے کی وجہ سے آپکا اور میرا قیمتی وقت ضائع نہیں ہو گا۔ آپ کے تعاون کا شکریہ۔
واٹس ایپ پہ کس قسم کی رگولر کنسلٹیشن نہیں ممکن۔ بسا اوقات رپورٹس بھی چیک نہیں کی جاسکیں گی۔ صحیح تشخیص اور علاج کے لئے کلینک پہ تشریف لائیں۔
Telegram Username: @DoctorNaseem
Telegram Phone Number: 03084536992
https://t.me/DoctorNaseemJaved
Introduction
یورولوجسٹ وہ ماہر ڈاکٹر (سرجن) ہوتے ہیں جو پیشاب کی نالی کے مسائل اور بیماریوں کو دور کرتے ہیں۔ یورولوجسٹ ، یورولوجی سے متعلق کسی بھی حالت یا بیماری کی تشخیص کرتے ہیں ، اس کی تصدیق کرتے ہیں اور پھر اس حالت یا بیماری کو دور کرنے کے لئے اس کا علاج کرتے ہیں۔ یورولوجسٹ کو گردے ، پیشاب کا مثانہ ، مادہ منویہ سے متعلقہ غدود ، پیشاب کی نالی اور مردانہ تولیدی نظام اور ان اعضاء کو کو متاثر کرنے والے مسائل کا علاج کرنے کی اور سرجری/ جراحی کرنے کی بھی تعلیم دی جاتی ہے۔ ڈاکٹر بننے کے بعد اس کی ٹریننگ اور بین الاقوامی نوعیت کے امتحانات کا دورانیہ پانچ سے دس برس تک ہوتا ھے۔ پیڈیاٹرک یورالوجسٹ بننے کے لئے اس کے باوجود اسکے بعد بھی مزید دو سے چار سال کی ٹریننگ / امتحانات میں کامیابی درکار ھوتی ھے۔ پیڈیاٹرک یورالوجسٹ بچوں کے گردہ مثانہ کے تمام پیدائشی نقائص کا ایسا جدید آپریشن کرتے ھیں جن سے سائنسی تحقیق کے مطابق عمر یا معیار زندگی میں بہتری آ سکتی ہو۔ اور ان تمام مراحل میں والدین کو تمام تازہ ترین تفصیلات سے باخبر رکھتے ہیں۔ مزید انفارمیشن کے لیے میرا پرسنل بلاگ وزٹ کرتے رہیں ۔
ڈاکٹر محمد نسیم جاوید
ایف ۔ سی ۔ پی ۔ ایس
پیڈیاٹرک ، اینڈ جیری یاٹرک ، اینڈوسکوپک ، لیپروسکوپک ، ری کنسٹرکشن یورالوجسٹ ،
صرف متعلقہ بیماریوں کے مریض ہی دیکھے جائیںنگے ، وہ بڑے مریض جنکا جنرل علاج دیگر قریبی ڈاکٹروں کے پاس ممکن ہے وہ رابطے کر کے براہ مہربانی وقت ضائع نہ کریں ۔
بچوں میں پیدائش سے پہلے الٹراساؤنڈ اسکین میں گردے مثانے پہ سوجن ہونا ، پیدائش کے بعد پیشاب کی تکالیف ، رکاوٹ ، عضو تناسل کے جملہ نقائص ، المختصر ناف سے نیچے کے تمام پیدائشی مسائل ، یا گردوں کا فیل ہونا ، یا اس طرح کی ملتی جلتی علامات کا محسوس ہونا ، ایک خطرناک جان لیوا صورتحال پیدا کر سکتا ہے ۔ اگر بات لوکل ڈاکٹروں کی سمجھ میں نہ آئے تو رابطہ کر کے میرے لاہور کلینک پہ فوری تشریف لے آئیں ۔ 8 جیل روڈ ، مین گلبرگ لاہور ۔
رمضان المبارک میں کلینک کے اوقات شام تین سے پانچ بجے تک ، ماہ رمضان کے علاوہ ، ٹائم بدستور رات سات سے نو بجے ، سوموار سے ہفتے تک رہے گا ۔
کسی بدمزگی سے بچنے کے لیئے اس بات کو نوٹ فرما لیں اول تو میرے لیے واٹس ایپ پہ کنسلٹیشن دینا نہایت مشکل کام ہے۔ مگر ایسے مریض جنہیں میں نے خود اس بات کی اجازت دی ہو کہ مجھ سے واٹس ایپ پہ اپنی رپورٹس شئیر کر لیں یا مجھ سے مریض کے نسخے کے حوالے سے کوئی مخصوص وضاحت طلب کر لیں ، وہ مریض یا لواحقین واٹس ایپ میسج میں میرا آخری نسخہ / ہسٹری سلپ وغیرہ لازمی شئیر کریں ۔ اس کے بغیر کوئی بھی اندازہ لگانا مشکل ہے کہ میں نے کس مسئلے کے بارے میں سوچ کے دوا لکھی تھی یا ٹیسٹ تجویز کیا تھا ۔ تاہم اس کے باوجود بھی میں اپنی مصروفیات کی وجہ سے اس بات کی گارنٹی نہیں دے سکتا کہ میں آپ کا میسج پڑھ پاؤں گا یا اس کا جواب دے سکوں گا ۔ ایسی صورتحال میں آپ مجھے کال کر کے اپنے میسج کے بارے میں بتا سکتے ہیں اور جواب نہ ملنے کی صورت میں مجھے ایک آدھ مرتبہ میسج پڑھنے دیکھنے ، یا سننے کی یاد دہانی کروا سکتے ہیں ۔ بات بالکل مختصر کریں ۔ اگر مجھے کسی بات کی سمجھ نہیں آتی ، تو آپ کو دوبارہ کلینک پہ چیک آپ کے لئے آنا ہو گا اور ہر دفعہ باقاعدہ فیس بھی ادا کرنی ہو گی ۔ بصورت دیگر آپ کو جواب نہیں دیا جائے گا ۔ آپ کے تعاون کا شکریہ ۔
In the Holy month of Ramadan, clinic timings will be 3:00pm to 4:30pm at Ammar Medical Complex 8 Jail Road Lahore
ReplyDelete((Hopefully w.e.f. 11mar2023 to 10 April 2024))
(10, 11, 12, April2024 .. Probable Eid ul Fitar Holidays)
**Sorry, please correct it's from 11mar2024
Delete